پڑی درویزہ

ممتاز مزدور رہنما کا مریڈ جام ساقی کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

پڑی درویزہ: پاکستان عوامی ورکر پارٹی تحصیل سوہاوہ کے بزرگ رہنما ، پوٹھوہاری تصنیف ’’کچیاں کندہاں ‘‘ کے خالق کامریڈ زمان اختر ،کامریڈ خادم حسین ، سابق وائس چیئر مین یونین کونسل پیل بنے خان کامریڈ چوہدری گلبہار حسین اور تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود نے ایک مشترکہ بیان میں ممتاز مزدور رہنما کامریڈ جام ساقی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کامریڈ جام ساقی کے انتقال سے پاکستان کے بائیں بازو اور محنت کش طبقہ کا ایک بڑا نقصان ہوا ہے ایسے انقلابی رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button