جہلم

میٹرک کے سالانہ امتحانات، اسسٹنٹ کمشنرز کے امتحانی مراکز کے دورے

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر زنے راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے سرکاری سکولوں میں قائم امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کرتے رہے۔

دورہ کے دوران اے سی کوارڈ ذوالفقار احمد نے سنٹر میں شفاف امتحانات کے انعقاد کیلئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ نگران عملہ شفاف امتحانات کے انعقاد کیلئے اپنی ذمہ داری فعال طریقے سے اد ا کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button