سوہاوہ

زائد قیمتیں وصول کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارروائی، متعدد کو جرمانے

سوہاوہ: اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا زائد قیمتیں وصول کرنے والے دوکانداروں کے خلاف کارروائی، متعدد کو جرمانے کئے۔

تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ملک اعجاز اور دیگر پرائس کنڑول مجسٹریٹس نے زائد قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف دوکانداروں کو 33000روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button