پنڈدادنخاناہم خبریں

شہیدوں کی سرزمین پنڈدادنخان کا ایک اور بیٹا مادر وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

پنڈدادنخان: شہیدوں کی سرزمین تحصیل پنڈدادنخان کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ، پاک فوج کا شہید جوان پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک۔
تفصیلات کے مطابق ٹوبھہ کا رہاشی پاک فوج کا جوان سپاہی شاہ رخ وانا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔
شہید شاہ رخ کی نماز جنازہ اس کے آبائی گاؤں ٹوبہ میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ کے بعد شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔
شہید کی میت کو گاڈر آف آنز پیش کیا گیا اور پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، شہید کی قبر پر چیف آف آرمی سٹاف سمیت دیگر شخصیات کی طرف سے پھولوں کی چارد چرھائی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button