دینہ

آئیسکو نے دینہ میں لائنز کی مرمت کے سلسلہ میں 19 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک بجلی بند رکھنے کا شیڈول جاری کر دیا

دینہ: ایس ڈی او آئیسکیو ڈویژن کے مطابق دینہ سٹی سب ڈویژن کے علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ منیجر (O&M) آئیسکو اسلام آباد کے جاری کردہ مراسلہ کے تحت 19 اکتوبر تا31 اکتوبرتک صبح 8:30سے 12:30 بوجہ سالانہ مرمت 11KV لائنز بجلی بند رہے گی،آئیسکو اپنے معزز صارفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ اور تعاون کے لئے شکر گزار ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button