پڑی درویزہ

نواحی علاقہ بنہ موہڑہ کے رہائشی ولایت علی انتقال کر گئے

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ بنہ موہڑہ کے رہائشی ولایت علی انتقال کر گئے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ کارکن شاہد محمود مغل اور مجوزہ امیدوار برائے چیئر مین ولیج کونسل پڑی درویزہ مرزا نذیر حسین نے ایک مشترکہ بیان میں مرحوم کے ناگہانی انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا ئے مغفرت کی ہے اور دعا کی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button