سوہاوہ

تاجدار ختم نبوت کانفرنس؛ ہر سال کی طرح اس سال بھی سوہاوہ سے قافلہ کی شرکت

سوہاوہ: سوہاوہ یونٹ بابا دیوان حضوری سوہاوہ سے عظیم الشان قافلہ چودہویں تاجدار ختم نبوت کانفرنس کھاریاں میں شرکت کی کانفرنس کی صدارت سید نوید الحسن شاہ مشہدی بکھی شریف زیر قیادت غازی ثاقب شکیل جلالی اور خصوصی خطاب علامہ مفتی کوکب نورانی اوکاڑوی ، سوہاوہ یونٹ بابا دیوان حضوری کی طرف سے ثاقب شکیل جلالی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے عظیم الشان کانفرنس کو کامیاب بنایا۔سوہاوہ سے قافلے کی قیادت ارسلان علی شاہ نے کی۔پنجاب بھر کے تمام شہروں سے شرکاء کی بڑی تعداد میں قافلوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔اس تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں علامہ مفتی کوکب نورانی اوکاڑوی سمیت دیگر علماء اکرام نے خطاب کیا۔علامہ مفتی کوکب نورانی اکاڑوی نے ختم بنوت پر روشنی ڈالی۔اختتام پر ملک کی قومی او سلامتی کیلئے دعابھی کرائی گئی۔انتظامیہ نیاس کانفرنس کو کامیاب بنانے پر آنیوالے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button