جہلم

جہلم میں ریسکیو 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا ملزم گرفتار

جہلم میں ریسکیو15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والاملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق ASI ارسلان یٰسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے ریسکیو 15پرڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم محمد زمان ولد علی محمد سکنہ محلہ چشتیاں جہلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close