پڑی درویزہ

چوہدری مشتاق حسین کو پی پی پی تحصیل سوہاوہ کاسینئر نائب صدر نامزد ہونے پر مبارک باد

پڑی درویزہ: پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل سوہاوہ کے صدر مرزا عبدالغفار ، جنرل سیکریٹری شوکت علی ، کارکن خالد جنجوعہ ، پی پی پی پھلڑے سیداں سے سید امجد علی شاہ نے ایک مشترکہ بیان میں پارٹی کے دیرینہ کارکن چوہدری مشتاق حسین کو پی پی پی تحصیل سوہاوہ کاسینئر نائب صدر نامزد ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button