ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے سے کھائی میں جا گری، ڈرائیور شدید زخمی

ڈومیلی: نواحی علاقہ میں تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے سے کھائی میں جا گری ،ڈرائیور شدید زخمی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیلی کی حدود گجر کٹاریاں کے قریب تیز رفتار کار نمبری LEB-1517 ٹائر برسٹ ہونے سے ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور کھائی میں جا گری جس سے کار میں سوار ڈرائیور محمد حنیف خان ولد دین محمد شدید زخمی ہو گیا۔
علاقہ کے لوگوں نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو باہر نکالا اور گاڑی کو سیدھا کیا۔

متعلقہ مضامین

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button