جہلماہم خبریں

ڈی پی او جہلم کا ایک اور مثبت قدم، ضلع بھر میں محافظ سکواڈ تعینات

جہلم: ڈاکٹرسید مصطفی تنویر ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم نے امن و امان کو برقرار رکھنے اور جرائم کے خاتمے کے لیے ضلع بھر میں محافظ سکواڈ تعینات کردیئے۔

اس سلسلہ میں پولیس لائن جہلم میں محافظ سکواڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام میں پولیس کا طرز عمل نہایت اہمیت کا حامل ہے کسی بھی موقع پر برداشت کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کی ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے ڈیوٹی کو عباد ت سمجھ کر کریںتاکہ کوئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button