پنڈدادنخان

ضلع جہلم کے بزرگ سینئر صحافی یوسف ناز بابائے صحافت عارضہ قلب میں مبتلا، دعائے صحت کی اپیل

پنڈدادنخان: ضلع جہلم کے بزرگ سینئر صحافی یوسف ناز بابائے صحافت جو کہ عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور زیر علاج ہیں جن کو راولپنڈی ا نسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز نے اوپن ہارٹ سرجری کا بتایا ہے چوہدری اختر ارائیں صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان یو نس شہباز جنرل سیکرٹری حکیم اختر علی شاہ بخاری چیئرمین پریس کلب پنڈدادنخان نیئر اعوان صدر تحصیل الکٹرانک میڈیا نے تمام دوست احباب سے سینئر صحافی یوسف ناز کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button