دینہ

دینہ میں سابق تحصیلدار چوہدری محمد خان انتقال کر گئے

دینہ: چوہدری سعید گرداور کے والد محترم چوہدری محمد خان (ر) تحصیلدار مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی، نماز جنازہ میں محکمہ ریونیو کے اعلی افسران سمیت مذہبی ،کاروباری ،سیاسی ،سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی،مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی گاؤں کرلہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button