کھیوڑہاہم خبریں

کان نمک کھیوڑہ میں حادثہ، 35 سالہ شخص جاں بحق

پنڈدادنخان: کان نمک کھیوڑہ میں حادثہ، 35 سالہ شخص جاں بحق، میت کو لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ محمد فیضان نمک کی لوڈ ٹریکٹر ٹرالی لے کر کان نمک سے باہر آ رہا تھا کہ ٹریکٹر آگے سے اونچا ہو گیا جس کے باعث سٹیرنگ میں پھنسے سے محمد فیضان حادثہ کا شکار ہو گیا۔

35 سالہ محمد فیضان کی میت لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close