جہلم

یوکے سپاؤس انگلشA1 ٹیسٹ کی پشاورسے SLS کالج سے آن لائن کلاسز لیں اور پاس ہو گئی۔صائمہ

جہلم:  UKمیرج انگلش ٹیسٹ کیلئے پشاور سے SLSکالج سے آن لائن ٹریننگ لی اور کامیاب ہو گئی۔ پہلے اس ٹیسٹ کو نارمل لیا اور بغیر تیاری کے ٹیسٹ دیا لیکن کابیاب نا ہو سکی۔

ان خیالات کا اظہارپشاورسے تعلق رکھنے والیSLSکالج کی سٹوڈنٹ صائمہ وارث بھٹی نےUKمیرج انگلش A1ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر کیا، انہوں نے بتایا کہ ا یم ڈی SLSسرفراز ملک ذاتی دلچسپی لے کر تمام سٹوڈنٹس کوکامیابی تک معاونت دیتے ہیںاس کے علاوہ SLSکالج کا نایاب ٹریننگ میٹریل اوربہترین ٹریننگ سے کامیابی قدم چومتی ہے ۔عام طورپرSLSکے ریگولر اور آن لائن سارے سٹوڈنٹس کامیاب ہوتے ہیں ۔

UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوا، پاکستان کے مختلف شہروں اور افغانستان سے امیدواروں نے شرکت کی ۔ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں افغانستان (پاکیتہ) سے تعلق رکھنے والی تاج بی بی ، پشاور کی صائمہ وارث بھٹی، ہنسیہ وقاص خان ( چکورہ،جہلم) ، سدرہ ابراہیم (نیا محلہ جہلم)، کنول سعید (منڈی بہاوالدین)، حنا تنویر (کلفٹن ،کراچی )، نوشین احمد (شیخوپورہ)، طلحہ مسعود (جڑانوالہ) ، فعد نعیم (گارڈن ٹاؤن، گوجرانوالہ) ، نمر ہ اختر (سرائے عالمگیر) ، نغمانہ خان (سوات) اورجہلم کے گاؤںسنگھوئی سے تعلق رکھنے والی فائزہ مجید نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہCEFR لیول A1حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

UKشادی کر کے جانے والوں کیلئے یہ ٹیسٹ برطانیہ گورنمنٹ نے ویزہ اپلائی کرنے کیلئے لازمی قرار دیا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹرSLS کالج سرفراز ملک نے طلبہ وطالبات کی شاندار کارکردگی پر انہیں اور SLS کالج کے محنتی سٹاف کو مبارکباد دی جن کی وجہ سے ادارہ مسلسل کامیابیوں کی راہوں پہ گامزن ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button