دینہ

پولیس تھانہ دینہ نے دوران ریمانڈ ملزم سے 30 بور پسٹل اور 3 روند برآمد کر لئے

دینہ: پولیس تھانہ دینہ نے دوران ریمانڈ ملزم سے 30بور پسٹل اور 3روند برآمد کر لئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دینہ کے اے ایس آئی محمد ریاض نے دورانِ ریمانڈ ملزم حسنین سجاد ولد سجاد محمود سکنہ محلہ معصوم شاہ دینہ سے 30بورپسٹل بمعہ 3روند برآمد کر لئے اور مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button