پنڈدادنخان

پنڈ دادنخان للِہ چوک کے نزدیک کار اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص زخمی

پنڈ دادنخان للِہ چوک کے نزدیک کارنمبری LEC-1520 تیز رفتاری اور غلط موڑ کاٹتے ہوئے سامنے سے آنے والی کیری ڈبہ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں کیری ڈبہ کا ڈرائیور اظہر حیات ولد غلام محمد عمر 30سال زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 پنڈدادنخان نے زخمی ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button