پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
80,463
+4,065 (24h)
اموات
1,688
+67 (24h)
صحت یاب
28,923
35.95%
زیر علاج
49,852
61.96%
جہلم

دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود دودھ دہی کی دوکانوں پر رش، سینکڑوں افراد بیک وقت جمع ہونے لگے

جہلم: کورونا وائرس/لاک ڈاؤن؛ دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود دودھ دہی کی دوکانوں پر رش، سینکڑوں افراد بیک وقت جمع ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں دفعہ 144کے باوجود قانون کے نفاذ کی صورت نہیں بن سکی اور مختلف جگہوں پر تاحال رش کی صورتحال جاری ہے۔

خصوصی طور پر شہر میں واقع دودھ دہی کی دوکانوں پر شام ہوتے ہی سینکڑوں افراد جمع ہو جاتے ہیں جو ایک دوسرے سے آگے بڑھ کر سامان لینے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف قانون کا مذاق اڑایا جارہا ہے بلکہ وائرس پھیلنے کا بے شمار خدشہ موجود ہے۔

شہریوں نے ڈی پی او جہلم سے صورتحال کے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close