جہلم

ڈی پی او جہلم اور ڈپٹی کمشنر کا محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ

جہلم: محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلع جہلم میں517مجالس اور 150جلو س برآمد ہونگے اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر سید مصطفی تنویرہمراہ ڈپٹی کمشنر محمد جہانزیب اعوان جلوس کے راستوں کا معائنہ کیا اور امام بارگاہوں میں سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور منتظم مسلک اہل تشیع حضرات اور مسلک دیوبند کے علماء کرام سے ملاقات کی اور کہا کہ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button