دینہ

لائسیم سکول کی ہونہار طالبہ نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی

دینہ: لائسیم سکول گرلز برانچ جہلم کی ہونہار طالبہ نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1051 نمبر لے کر ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق لائسیم سکول گرلز برانچ جہلم کی ہونہار طالبہ ماہین خان نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2018 سائنس گروپ میں1051 نمبر لے کر ضلع بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

طالبہ نے اپنی کامیابی کو اللہ کا خاص فضل وکرم اور اساتذہ و والدین کی مشترکہ کوششوں کا ثمر قراردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button