جہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 3 ملزمان گرفتار

جہلم: شاکر حسین ڈاوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 3 ملزمان گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق ضیاء محمود SI تھانہ لِلہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسد ولد محمد اشرف ساکن لِلہ بھروانہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بور معہ 2روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

شاہد امجد ASI انچارج چوکی کینٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم مختاراحمد ولد محمد ممتاز ساکن باغ محلہ جہلم سے 150گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

زاہد رضا ASI تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالشکیل ولد عبد الحمید ساکن کورال چوک اسلام آباد سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button