پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
76,398
+3,938 (24h)
اموات
1,621
+78 (24h)
صحت یاب
27,110
35.49%
زیر علاج
47,667
62.39%
جلالپور شریف

تھانہ جلالپورشریف میں ایس ایچ او رانا زاہد تعینات، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

جلالپورشریف: تھانہ جلالپورشریف میں ایس ایچ او، رانا زاہد نے چارج سنبھال کر ڈی پی او جہلم کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے چوروں ڈاکوں کے گرد گھیرا انتہائی تنگ کردیا اور اپنی گشت کو مزید بڑھا دیا،جرائم پیشہ عناصر کو جان کے لالے پڑ گئے ،میں ان کو جلد قانون کے شکنجے میں لے کرآوَںگا، ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف رانا زاہد

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف نے مقامی صحافیوں،عمران حیدرببلی،قیصر مغل،ڈاکٹرطارق محمود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری پوری ٹیم ،حسن اے ایس آئی،فخرعباس،ایس آئی شہباز بھٹی کے علاوہ پوری ٹیم انتہائی ایمانداری کے ساتھ اپنا اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں، جو علاقہ میں گشت کے نظام کو بہتر کر دیا ہے جس پرجرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا انتہائی تنگ کردیا ہے۔

انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائیلین بلا خوف و خطرتھانہ جلالپورشریف آئیں اور ان قانونی تقاضوں کے مطابق داررسی ہوگی،ان کو انصاف گھر کی دہلیزپر ملے گا۔

متعلقہ مضامین

2 تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close