جہلم

محافظ سکواڈ5 نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے پانچ لیٹر شراب برآمد کرلی

جہلم: محافظ سکواڈ5 نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے پانچ لیٹر شراب برآمد کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق محافظ سکواڈ 5سول لائن کے انچارج مہران بٹ دیگر کانسٹیبلان طاہر شاہ، عاصم اور نعمان کے ساتھ پیرا غیب چوک میں ایک شخص کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو شاپنگ بیگ کے اندر چھپائے گیلن میں پانچ لیٹر شراب برآمد ہوئی۔
محافظ سکواڈ نے ملزم ظفر محمود سکنہ بگا کو گرفتار کر تھانہ منتقل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button