پنڈدادنخان میں پانچویں کلاس کے طالب علم کو ٹرک نے کچل ڈالا، طالب علم موقع پر جاں بحق

0

پنڈدادنخان: غر یب وال سیمنٹ فیکٹری روڈ پر سجاد آباد روال کے قریب موٹرسائیکل حادثہ، پانچویں کلاس کے طالب علم کو قریب سے گزرنے والے ٹرک نے کچل ڈالا ، طالب علم مو قع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ بڑا بھائی ز خمی ہو گیا۔

دو نو ں بھا ئی جو تا نہ کے رہا ئشی حا جی پرو یز کے بیٹے تھے پو لیس کے انتظار میں لڑ کے کی لا ش کافی دیر سڑک پر پڑ ی ر ہی اور ٹر یفک بلاک ہو گئی ۔

نبیل اور فہد د و نو ں بھا ئی جو تا نہ سے گیس سلنڈر بھروا نے روا ل جا ر ہے تھے کہ در با ر شر یف سجاد آ با د کے قر یب ٹر ک کو کرا س کر تے ہو ئے فہد کی کپڑے کی چا در مو ٹر سا ئیکل میں پھنس گئی۔

فہد مو ٹر سا ئیکل سے گر پڑا اور سا تھ سے گزر نے وا لے سیمنٹ سے لو ڈ ٹر ک نمبر 0167 کے نیچے آ کر جا ں بحق ہو گیا جبکہ بڑا بھا ئی نبیل ز خمی ہو گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.