دینہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

0

دینہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر دینہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق عبدالرحمنSIتھانہ دینہ جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر 295/19 بجرم 379/411ت پ تھانہ دینہ ملزم اسامہ منیب ولد اللہ دتہ سکنہ ہڈالی جہلم سے بروقت گرفتاری پسٹل 30بور اور 5روند بر آمد کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.