جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

0

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق صداقت علی T/ASI تھانہ سو ل لائن جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر185/19 بجرم324/34 ت پ تھانہ سول لائن نے ملزم راجہ عبداللہ ولد محمد فاروق سکنہ النڈر سٹریٹ ڈھوک جمعہ جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.