سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شعیب کا بھانجا راجہ عدیل شعیب رشتہ ازدواج میں منسلک

0

پڑی درویزہ: مقامی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد شعیب کے بھانجے راجہ عدیل شعیب کی شادی خانہ آبادی ہمراہ دختر راجہ محمد مجاہد بخیر و خوبی انجام پا گئی ۔

دعوت ولیمہ میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد کے علاوہ علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات میں چیئر مین یونین کونسل سید ذیشان حیدر ایڈووکیٹ ، سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پڑی درویزہ سید سعید احمد شاہ ،سابق امیدوار برائے کونسلر راجہ غضنفر علی ، راجہ برکات احمد ، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پھلڑے سیداں کے کونسلر راجہ عدنان ، مرزا راحیل امجد اور تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود شامل تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.