کھیوڑہ

ملک غلام اصغر کے بیٹے اور ملک عاصم شہزاد کا بھائی ملک راحیل اصغر رشتہ ازدواج میں منسلک

کھیوڑہ: ملک غلام اصغر کے بیٹے اور ملک عاصم شہزاد کے چھوٹے بھائی ملک عاطف جمال کے برادران لاء ملک راحیل اصغر رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے۔

ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت دعوت ولیمہ میں چوہدری بلال نذر گوندل ایڈوکیٹ ملک فیصل عباس اعوان چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ مدثر ملک ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی محمد اشرف سہگل کونسلر ڈاکٹر ملک عبدالروف ملک عاطف جمال چوہدری نوید کھرل جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ملک غلام جیلانی چوہدری محمد فاروق آف پڈھ ملک محبوب جیلانی انجینئر ملک اسماعیل ملک خرم اعوان ملک وسیم افسر ملک

راجہ گلزار حسین کونسلر پنڈ دادنخان محمد حذیفہ ملک محمد عبداللہ ملک ملک غلام اصغر ملک عاصم شہزاد نوید اصغر ملک ارشد ملک اعظم ملک حسنین ملک محمود ملک صہیب ملک شاہ جہان عالم ملک توصیف اصغر فہد الحسن ملک ملک علی حسن ملک عبدالاحد ملک زوبان حیدر ملک ولید کمال حیدر کمال ملک ملک سعد حسنین ملک طلحہ ملک حسنین اور ان کے علاوہ دیگر لوگوں نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button