جہلماہم خبریں

جہلم میں ڈاکوؤں نے فنانس گاڑی کے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا، لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار

جہلم : نواحی علاقہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی اور قتل کی لرزہ خیرز واردات، نامعلوم ڈاکو فنانس گاڑی سے لاکھوں روپے لوٹ کر جاتے ہوئے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی، ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔

تفصیل کے مطابق تھانہ چوٹالہ نکہ خلاص پور پوسٹ آفس کیلئے کیش لیکر آنے فنانس سیکورٹی وین کا 2 موٹرسائیکل سوارنامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے تعاقب کیا اور پوسٹ آفس کے بالکل سامنے ایک گن مین ریاض کو گولیاں مار کے قتل کر دیا اور گاڑی سے لاکھوں روپے کیش لیکر فرار ہو گئے، مقتول گن مین کا تعلق خورد چوٹالہ سے بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button