پڑی درویزہ

پارہ موہڑہ کے لیگی کارکن سماجی شخصیت آنرری کیپٹن (ر) محمد خالد کے سسر اور چچا انتقال کر گئے

پڑی درویزہ: نواحی علاقہ پارہ موہڑہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن سماجی شخصیت آنرری کیپٹن (ر) محمد خالد کے سسر اور چچا انتقال کر گئے۔

مرحوم کی عمر 90سال تھی مرحوم کے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کی امامت سید امیر احمد شاہ نے کی جبکہ نماز جنازہ کے اجتماع میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات کی اکثریت شریک تھی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button