سوہاوہ

یوم یکجہتی کشمیر، سوہاوہ سے پیپلزپارٹی کا جلوس موچی گیٹ کے جلسہ میں شرکت کریگا

سوہاوہ: 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں سوہاوہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کا جلوس موچی گیٹ کے جلسہ میں شرکت کرے گا ۔

جلوس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل سوہاوہ کے صدر مرزا عبدالغفار اور دیگر قائدین کریں گے ۔

یاد رہے کہ مرزا عبدالغفار آمدہ الیکشن میں پی پی پی کی طرف سے حلقہ پی پی 24سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے متوقع امیدوار بھی ہیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button