سوہاوہ کی ممتاز سماجی علمی ادبی شخصیت زمان اختر کے چھوٹے بھائی محمد فرقان انتقال کر گئے

0

پڑی درویزہ: پوٹھوہاری زبان کی تصنیف ’’کچیاں کندھاں ‘‘کے خالق اور سوہاوہ کی ممتاز سماجی علمی ادبی شخصیت زمان اختر کے چھوٹے بھائی محمد فرقان گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔

مرحوم کی عمر 70برس سے زائد بتائی گئی ۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ ، پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں ۔

مرحوم کی نماز جنازہ موہڑی پڑی قبرستان سوہاوہ میں رات آٹھ بجے ادا کی گئی عزیز اقارب کے علاوہ مقامی آبادی سے سیاسی و سماجی شخصیات شامل تھیں ۔ نماز جنازہ کی امات قاری عظمت اللہ نے کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.