گلی حکیم حبیب الرحمن محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اہلیا ن محلہ

0

پنڈدادنخان: گلی حکیم حبیب الرحمن محلہ کوٹ کلاں پنڈدادنخان کا کوئی پرسان حال نہیں۔محلہ کوٹ پنڈدادنخان میں صفائی کی ناقص صورت حال دن کے وقت گلی گہرے تالاب کا منظر پیش کرتی ہے۔

گٹروں اور سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہو تا جس سے تعفن اور بچوں میں مہلک وبائی امراض پھیلنے کا اندیشہ کئی کئی دن پانی کھڑا رہنے سے نمازیوں اور بچوں کو سکول آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔

اہلیان محلہ نے ارباب اختیار سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.