جہلماہم خبریں

جہلم میں بینک سے رقم نکلوا کر باہر آنے والے ایک اور شہری کو ڈاکو پڑ گئے، نقدی چھین کر فرار

جہلم میں بینک سے رقم نکلوا کر باہر آنے والے ایک اور شہری کو ڈاکو پڑ گئے، نقدی چھین کر فرار، پولیس نے رپورٹ درج کر لی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ اسلامیہ سکول کی گلی میں ڈکیتی کی واردات ہوئی،ایک بزرگ شہری بینک سے رقم نکلوا کر گھر جا رہا تھا کہ 2 موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نےبزرگ شہری کو روک لیا اور ایک لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

دونوں ڈکیتوں نے منہ پر ماسک لگایا ہوا تھا اور دونوں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button