سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ کے قریب ٹویوٹا ہائی ایس اور موٹرسائیکل میں تصادم، متعدد مسافر زخمی

سوہاوہ (مشرف کیانی) سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع پٹرولنگ پولیس پوسٹ شاہ دی لس کے قریب ٹویوٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل میں تصادم ، چند مسافر زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ چکوال روڈ پر واقع پٹرولنگ پوسٹ شاہ دی لس کے قریب ٹویوٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل میں تصادم تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ جبکہ ہائی ایس بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ دوڑی۔

موٹر سائیکل سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ جبکہ ہائی ایس کے کچھ مسافر معمول زخمی ہوئے پٹرولنگ پولیس اور سوہاوہ تھانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button