جہلم

جہلم میں یوٹیلیٹی اسٹور پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

جہلم: جہلم میں یوٹیلیٹی اسٹور پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق گھی کی قیمت میں 26 روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے ۔
نوٹیفیکیشن میں مزید بتایا گیا کہ کوکنگ آئل 21 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔
اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی سے غریب سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے محنت مزدوری کرن والے عوام کو خاصا ریلیف ملے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button