جہلم

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی میڈیا سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبرز کے نوٹیفکیشن جاری

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی میڈیاسٹینڈنگ کمیٹی کے ممبرز کے نوٹیفکیشن جاری ،سینئر نائب صدر راجہ طلعت اور چیئرمین میڈیا سٹینڈنگ کمیٹی چوہدری سہیل عزیز نے عبدالرحمن گجر اور سہیل کیانی کو نوٹیفکیشن دیئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی میڈیا سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبرز کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے سینئر نائب صدر راجہ طلعت اور چیئرمین میڈیا سٹینڈنگ کمیٹی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری سہیل عزیز نے عبدالرحمٰن گجر اور سہیل کیانی کو نوٹیفکیشن دیئے۔

اس موقع پر سینئر نائب صدر راجہ طلعت محمود اور چیئرمین میڈیا سٹینڈنگ کمیٹی چوہدری سہیل عزیز نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ میڈیا سٹینڈنگ کمیٹی اپنی ماضی کی راویات کو برقرار رکھتے ہوئے مستقبل میں بھی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مثبت امیج کو سامنے لانے میں اپنی تمام تر کوششیں بروےکار لائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button