ڈپٹی کمشنر عبدالستار عیسانی کو جہلم میں تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ سید ذیشان حیدر ایڈووکیٹ

0

پڑی درویزہ:چیئر مین یونین کونسل پھلڑے سیداں سید ذیشان حیدر ایڈووکیٹ اور دیگر ممبران یونین کونسل نے ایک مشترکہ بیان میں نئے ڈپٹی کمشنر ضلع جہلم کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے پر ضلع جہلم میں خوش آمدید کہا ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق موصوف اپنے ماضی کی روایات کے مطابق ضلع جہلم کے عوام کی توقعات پر بھی پورا اتریں گے ۔ بیان میں اس توقع کا اظہار بھی کیا گیا ہے کہ موصوف ضلع جہلم کی ترقی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے اپنی اعلیٰ صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.