جہلماہم خبریں

جہلم میں تیز رفتار ٹرک نے 18 سالہ نوجوان کی جان لے لی

جہلم: جہلم میں تیز رفتار ٹرک نے 18 سالہ نوجوان کی جان لے لی، لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 18 سالہ نوجوان دانش جی ٹی روڈ سے جادہ چوک کی طرف موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ مجاہد آباد پل پر تیز رفتار ٹرک نے نوجوان کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں دانش موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔

ریسکیو 1122 نے موقع پر ہی جاں بحق ہونے والے 18 سالہ دانش کی لاش ڈی ایچ کیو منتقل کر دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button