دینہ

دینہ میں نامعلوم چور شہری کے گھر کا صفایا کر گئے

دینہ: نا معلوم چور گھر میں داخل ہو کر ہزاروں روپے مالیت کی ایل ای ڈی ،موبائل فون اور ہزاروں کی نقدی لوٹ کر فرار ،گھر کا سربراہ صبح سویرے نماز کے لئے مسجد میں گیا ہو ا تھا کہ چور گھر میں گھس کر کا م کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نیا محلہ ریلوے اسٹیشن دینہ کا رہائشی غلام فرید نماز فجر کی ادا ئیگی کے لئے مسجد گیا ہوا تھا کہ پیچھے سے نا معلوم چور نے موقع کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے گھر میں داخل ہو گیا۔

ہزاروں روپے مالیت کی 42انچ کی ایل ای ڈی ،موبائل فون اور 3500روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گیا جب گھر کا مالک واپس پہنچا تو دیکھا کہ چور اپنا کام کر کے جا چکے تھے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button