کھیوڑہ

وفاقی وزیر فواد چوہدری سے کھیوڑہ کے ملازمین کا اظہار تشکر

کھیوڑہ: وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملازمین کا اظہار تشکر،پی ایم ڈی سی انتظامیہ کی طرف سے کان نمک کھیوڑہ پروجیکٹ میں کام کرنے والے 131عارضی ملازمین میں سے 12مقامی ورکرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پی ایم ڈی سی انتظامیہ کو باز و ممنوع کیا جس پر ملازمین کی بے دخلی روک دی گی جس پر ورکرز میں خوشی کی لہر مٹھایاں تقسیم کیں اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ پی ایم ڈی سی 131عارضی ملازمین میں سے 12ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے نوکری پر بحال کروایا عارضی ملازمین نے چوہدری فواد کا شکریہ ادا کیا اور کھیوڑہ پی ٹی آئی کے آفس میں جا کر وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کے فوکل پرسن ملک وقار عباس ملک باصر کھوکھر اور ملک غلام شبیر سابق کونسلر کابھی شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button