ڈومیلی

ڈومیلی پولیس کی منشیات فروش کیخلاف کارروائی، 1کلو سے زائد چرس برآمد

سوہاوہ: عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ڈومیلی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، 1کلو سے زائد چرس برآمد، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ ڈومیلی کے تنویر حسین اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمدحفیظ بٹ ولد محمد حنیف بٹ قوم کشمیری سکنہ کھیپڑدیال تھانہ ڈومیلی تحصیل سوہاوہ سے 1100گرام چرس برآمد کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button