جلالپورشریف اور گردونواح میں یوفون کے غائب، ایزی لوڈ اور کارڈ ملنا بھی ناممکن ہو گیا

0

جلالپورشریف اور گردونواح میں یوفون ٹاور ہونے کے باوجود سگنل اور ایزی لوڈ کارڈ ملنا ناممکن ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق جلالپورشریف اور گردونواح میں یو فون ٹاور موجود ہونے پر بھی سگنل پاور کے علاوہ دوکانوں پر ایزی لوڈ اور کارڈ نہ ملنے پر عوام نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جلالپورشریف اور گردونواح میں ایزی لوڈ اور کارڈ کے علاوہ یو فون کے سگنل پاور بھی آتی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ہمیں انتہائی کوفت اور پریشانی کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔ تاہم یو فون سروس کو خیرباد کہ کر دوسرے نیٹ ورک کی سیمیں استعمال کرنا شروع کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.