دینہ

پولیس تھانہ دینہ کی کاروائی ،دورانِ گشت 2ملزمان سے 220گرام چرس اور 4کپی شراب برآمد

دینہ: پولیس تھانہ دینہ کی کاروائی ،دورانِ گشت 2ملزمان سے 220گرام چرس اور 4کپی شراب برآمد ،مقدمات درج ،ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات پولیس تھانہ دینہ کے اظہر اقبال اے ایس آئی نے دورانِ گشت ملزم ماجد خان ولد افسر خان سکنہ سٹیشن محلہ دینہ سے 220گرام چرس برآمد کر لی اسی طرح دوسری کاروائی میں محمد عارف اے ایس آئی نے دورانِ گشت ملزم نصر اللہ سکنہ منڈی بہاوالدین سے 4کپی شراب برآمد کر لی۔

پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button