جہلم

ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ 16 جنوری کو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کھلی کچہری لگائیں گے

جہلم: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جہلم میں 16جنوری2020ء کو دن دو بجے کھلی کچہری لگائیں گے۔

کھلی کچہری میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ سائلین کے مسائل سنیں گے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کریں گے، کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کیلئے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button