جہلم

سرفراز ملک کا جہلم کے سینئر صحافی دلنوازاحمد کے دادا جان کے انتقال پر اظہار تعزیت

جہلم:منیجنگ ڈائریکٹر SLS کالج سرفراز ملک نے مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر دلنوازاحمدکے دادا جان کے انتقال پرگہرے دکھ ، ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔

مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں میں اداکی گئی۔ نماز جنازہ میں پرنٹ و الیکڑانک میڈیا کے نمائندوں و عہدیداروں ، ضلعی انتظامیہ کے افسران، مذہبی، کاروباری، سیاسی اور لائنز کلبز انٹرنیشنل کے ممبران اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔

شرکاء نے مرحوم کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔سینئر صحافی دلنواز کی بہترین صحافت اور لوگو ں کی ان کی والہانہ محبت کیوجہ سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button