دینہ میں نامعلوم چور گھر کے باہر سے موٹر سائیکل لے اُڑے

0

دینہ: ٹھیکریاں میں نامعلوم چور گھر کے باہر سے موٹر سائیکل لے اُڑے۔

تفصیلات کے مطابق ٹھیکریاں دینہ کا رہائشی چوہدری محمد شریف اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل ہنڈا کھڑا کر کے گھر کے اندر گیا تھوڑی ہی دیر بعد جب واپس آیا تو دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھا اور چور اپنا کام کر کے جا چکے تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.