دینہ

انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ مطلوب حسین کا تبادلہ، محمد عمران انچارج چوکی تعینات

دینہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ مطلوب حسین کو تبدیل کر کے ان کی جگہ محمد عمران کو انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ مقرر کر دیا، جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مصطفی تنویر نے دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج مطلوب حسین کو تبدیل کر کے ان کی جگہ محمد عمران کو پولیس سٹی چوکی دینہ کا انچارج تعینات کر دیا ،محمد عمران نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button