دینہ

معروف کاروباری شخصیت چوہدری اکرم فوجی کا صاحبزادہ چوہدری شہزاد اکرم رشتہ ازدواج میں منسلک

دینہ: معروف کاروباری شخصیت چوہدری اکرم فوجی کے صاحبزادے چوہدری شہزاد اکرم کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب ،دعوت ولیمہ میں تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری ضمیر ،سید عطا اللہ شاہ بخاری ،چوہدری شاہد اکرم ،نوید قریشی سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کی معروف کارباری شخصیت چوہدری اکرم فوجی اتفاق بیکری والے کے صاحبزادے اور چوہدری شاہد اکرم کے بھائی چوہدری شہزاد اکرم کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔

دعوت ولیمہ کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری ضمیر احمد ،سید عطا اللہ شاہ بخاری ، رضوان سیٹھی ،چوہدری محمد افضل بوڑا جنگل شریف ، حاجی محبوب شہزاد ،جنرل کونسلر نوید قریشی ،چوہدری زوہیب ،قاری خالق داد ،راجہ نوید ،رانا یاسر امجد ،چوہدری اسلم ،چوہدری فاضل گجر ،چوہدری عرفان اسلم ،چوہدری احسن گجر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button