کوٹلی پیراں پنن وال کے قریب رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک شخص زخمی

0

کھیوڑہ: پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں کوٹلی پیراں پنن وال کر قریب رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک شخص زخمی، ریسکیو 1122نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد دی۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاوں کوٹلی پیراں پنن وال کر قریب رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 55سالہ راجہ محمد اشرف ولد پائندہ خان زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.